ahkam - e- rozaکتب اسلامی
باپ کے روزہ کی قضا
٭سوال۱۳۴ : جس کے اپنے روزے قضا ہیں اور باپ کے روزے بھی قضا ہیں ان میں سے پہلے کس کو انجام دے؟
تمام مراجع :اس طرف توجہ رہے کہ دونوں واجب ہیں جب کہ ان دو کے درمیان ترتیب وجود نہیں رکھتی ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، احکام ، القضاء ،م۱۰