shadi k ahkamکتب اسلامی

اہل ِ سنت کیساتھ شادی

٭سوال ۱۷۳:۔کیا سنی لڑکی کے ساتھ شادی کرنے میں اسکے باپ کی اجازت ضروری ہے؟
تمام مراجع: اگر ان کے مذہب میں شادی کرنے میں باپ کی اجازت شرط نہ ہو تو اجاز ت ضروری نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: اہلسنت کے اکثر گروہ کنواری لڑکی شادی کرنے میں باپ کی اجازت ضروری جانتے ہیں۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء، س ۱۰۰، دفتر تمام مراجع
(۲)الفقہ علی المذاہب الاربعہ ج۴، ص ۵۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button