ahkam - e- rozaکتب اسلامی

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۱: ۔ اگر چاند عرب ممالک میں دیکھا جا چکا ہو تو کیا ایران میں بھی اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟
تمام مراجع ( تبریزی ، صافی اور نوری کے علاوہ ) : نہیں، ایران کے لیے اول ماہ ثابت نہیں ہو گی(۱)
تبریزی ،صافی ، فاضل ، نوری اور وحید : اگر شرعی اور معتبر ذرائع سے ثابت ہو جائے تو ایران کے لیے بھی اول ماہ ثابت ہو جائے گی(۲) ۔
وضاحت: آیات عظام تبریزی ،صافی ، نوری اور وحید کی نظر میں بنیاد ی بات یہ ہے کہ مختلف ممالک میں رات کا مشترک ہونا اول ماہ کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے اور ضروری نہیں کہ وہ اتحاد افق بھی رکھتے ہوں ۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۵ ، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتا ء ات ، س ۸۳۷ ، ۸۳۹
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۵ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۷۴۳ اور دفتر ، فاضل
(۳) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۵ ،خامنہ ای، اجوبۃ الاستفتاعات ،س ۸۳۷،۸۳۹

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button