ahkam - e- rozaکتب اسلامی

جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنا

سوال ۱۵۱: ۔ جس نے جان بوجھ کر روزے نہ رکھے ہوں ، اس کا حکم کیا ہے ؟
تمام مراجع : جتنی تعداد میں روزے نہیں رکھے ، ضروری ہے کہ ان کی قضا کرے اور قضا کے ساتھ ہر روز ہ کا ضروری ہے کہ کفارہ بھی دے یعنی دو ماہ روزے رکھے یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے یا ہر ایک فقیر کو ایک مد طعام (گندم یا جو اور اس کی مثل ) دے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۶۰ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۶۶۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button