shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کاغنا

٭سوال ۱۰۵:۔کیا شادی کے مراسم میں غنا اور عورت کا غنا اور آواز نکالنا جائز ہے؟
تمام مراجع:(سوائے سیستانی و مکارم ) اگر بول و الفاظ باطل نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔ (۱)
آیات ِعظام وسیستانی : بنا بر احتیاطِ واجب جائز نہیں ہے۔(۲)
وضاحت:یہ بات پیش نظر رہے کہ اس صورت میں شادی کے مراسم میں عورتوں کا پڑھنا و گانا جائز ہے کہ جب ان کی آواز اجنبی مردوں کے کانوں پر نہ پڑتی ہو اور اسکے ہمراہ لہوی موسیقی بھی استعمال نہ کی جا ئے ۔

(حوالہ جات)
(۱) امام، تحریر الوسیلہ ، ج۱، المکاسب المحرمہ ، م۱۳، صافی ، ہدایۃ العباد،ج۱،م۱۶۹۸، تبریزی اسفتتاء ات ،س۰۵۷او التعلیقۃ علی منہاج الصالحین،المکاسب المحرمۃ، م۱۷،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱،س ۹۹۷، خامنہ ای ، اجوبہ ،س۱۱۳۴، بہجت، وسیلۃ النجاۃ ج۱،م۱۴۴۹،وحید منہاج الصالحین ، ج۳،م ۱۷ ودفتر :نوری
(۲)مکارم ، استفتاء ات ،ج۱،س ۵۳۳،سیستانی منھاج الصالحین ،ج۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button