ahkam - e- rozaکتب اسلامی

ماں کے قضا روزہ کی قضا

٭سوال ۱۳۶: کیا ماں کے قضا روزے بھی بڑے بیٹے پر واجب ہیں ؟
امام ، تبریزی، سیستانی اوروحید : نہیں ،واجب نہیں ہیں ۔ (ا)
بھجت، صافی، فاضل اورنوری : احتیاط واجب کی بنا پرضروری ہے قضا بجالائے ۔(۲)
مکارم : اگر نافرمانی کی وجہ سے نہ ہو اورقضا کی طا قت رکھتی تھی تو بڑے بیٹے پر واجب ہے کہ ان کو بجالائے لیکن اگر نافرمانی کی وجہ سے تھی تو واجب نہیں ہے۔(۳)
خامنہ ای : ہاں، واجب ہے۔ (۴)

(حوالہ جات)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، ۱۳۹۰،۱۷۱۲،وحید،توضیح المسائل ، م۱۳۹۸،۱۷۲۰
(۲)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۳۹۰،۱۷۱۲،بھجت، وسیلۃ النجاۃ ، ج۱، م۹۱۶،۱۱۷۷
(۳)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۳۹۰،۱۷۱۲
(۴)اجوبۃ الاستفتاء ات، س۵۴۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button