ahkam - e- rozaکتب اسلامی
مستحب روزہ
سوال ۱۵۵: جس کے ذمہ قضا روزے ہوں ، کیا وہ مستحب روزے رکھ سکتا ہے ؟
تمام مراجع : نہیں، قضا روزوں کے ہوتے ہوئے مستحب روزے رکھنا جائز نہیں ہے (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ امام ، نوری ، مکارم ، تعلیقات علی العروہ ، ج ۲ ، شرائط صحۃ الصوم ، م ۳ ، تبریزی ، سیستانی ، وحید ، منھاج الصالحین ، ۱۰۳۵ ، صافی ، ہدایۃ العباد ، ج ۱ ، م ۱۳۵۵ ، بہجت ، وسیلۃ النجاۃ ، ج ۱ ، م ۱۱۴۹ اور دفتر ، خامنہ ای