ahkam - e- rozaکتب اسلامی
ماہ ِعسل (ھنی مون)
٭سوال ۹۳: جس لڑکے اورلڑکی کی تازہ شادی ہوئی ہو اورماہ رمضان میں ماہ ِعسل کیلئے سفر کریں کیا ان کا دن میں مجامعت کرنا حرام ہے؟
تمام مراجع : اگر دس دن وہاں رہنے کا قصد نہیں ہے تو مجامعت کرناماہ رمضان میں حرام نہیں ہے لیکن مکروہ ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، فصل فی شرائط وجوب الصوم ، م۶