ahkam - e- rozaکتب اسلامی
باپ کے روزہ کی قضا
٭سوال ۱۳۳ : اگر باپ مرجائے اوراس کی اولاد نہ جانتی ہو کہ ان کے باپ کے ذمہ روزوں کی قضا ہے یا نہیں اس کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : مذکورہ فرض میں کوئی چیز ان کے ذمہ نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی، احکام القضاء م۲۳