ahkam - e- rozaکتب اسلامی
باپ کے روزہ کی قضا
٭سوال۱۳۰: اگر بڑا بیٹا باپ کے بعد فوت ہوجائے تو کیا باپ کے روزوں کی قضا دوسرے بیٹے کے ذمہ ہے؟
تمام مراجع : نہیں،دوسرے بیٹوں پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔امام ، نوری، مکارم ، تعلیقات علی العروۃ ، ج۲ ، قضا ء الولی ،م۳،خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات ، س۵۴۶، تبریزی ، سیستانی ، وحید ، منہاج الصالحین ، ،م۵۴۳،فاضل ، تعلیقات علی العروۃ ، ج۱، قضاء الولی، م۳،توضیح المسائل مراجع، م۱۳۹۸،بھجت ، وسیلہ النجاۃ ، ج۱،م۹۱۷م، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۱،م۹۹۲