shadi k ahkamکتب اسلامی
دودھ پلانے کی رقم
٭سوال ۲۲۴:۔ کیا دودھ پلانے کی جو رقم دلہا نے دلہن کے گھروالوں کو دی ہے اُسے عقد کے بعد واپس لے سکتا ہے؟
اگر اس نے اپنی مرضی و خوشی سے بخش دیئے ہوں اور عین مال باقی ہو یا یہ کہ اپنی مرضی و رضامندی سے نہ دیئے ہوں تو ان سے واپس لے سکتا ہے، لیکن اگر جعالہ کے عنوان سے دیئے ہیں تو واپس نہیں لے سکتا۔(۱)
(حوالہ)
(۱) فاضل ، جامع المسائل، ج۱،س ۳۹۷،امام ، تحریرالوسیلہ ،ج۲،فصل فی المہر،م۹،صافی ہدایۃ العباد، ج۲،فسل فی المہر۹،سیستانی، منہاج الصالحین ،ج۳،م۳۰۰ودفتر :بہجت ، نوری ،مکارم ،تبریزی،وحیدو خامنہ ای