ahkam - e- rozaکتب اسلامی
نامحرم پر نگاہ
٭سوال۸۶ : کیا غیر محرم کی طرف دیکھنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع : نہیں ! اس کا روزہ صحیح ہے۔(۱)
وضاحت : یہ عمل روزہ کے ثواب اوراہمیت کو کم کر تا ہے اس وجہ سے آنکھ ، کان ، زبان،دل اورتمام اعضاء کو خلاف شرع کے ارتکاب سے اورگناہ سے بچنا چاہیے۔
(حوالہ)
(۱)۔دفتر تمام مراجع