ahkam - e- rozaکتب اسلامی
روزہ اور بلوغت
٭سوال۱۱۸: جو شخص نہیں جانتا کہ اس نے جو روزے جوانی کے ایام میں نہیں رکھے اس وقت وہ بالغ تھا یا نہیں کیا ان کی قضا واجب ہے؟
تمام مراجع : اگر نہیں جانتا تو کوئی چیز اس کے ذمہ نہیں ہے۔(ا)
(حوالہ)
(۱)۔امام ،ا ستفتاء ات، ج۱،روزہ ،س۳۸،دفتر تمام مراجع