ahkam - e- rozaکتب اسلامی

حیض والی عورت

٭سوال ۱۱۳: اگر حیض والی عورت کو ماہ رمضان میں اذان صبح سے پہلے حیض آنا بند ہو جائے تو اس کے لئے حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر غسل کے لئے وقت ہے تو ضروری ہے کہ غسل کرے اوراگر وقت تنگ ہے تو تیمم کرنا ضروری ہے اوراس کا روزہ صحیح ہے اگر جان بوجھ کر غسل یا تیمم نہ کرے توا س کا روزہ باطل ہے اورکفارہ دیناضروری ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ،م۱۶۳۷،وحید ،توضیح المسائل ، مم۱۶۴۵،العروۃ الوثقی،ج۲، المفطرات، ۵۵، الفصل السادس

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button