ahkam - e- rozaکتب اسلامی

شہوت کا خیال

٭سوال ۸۵: اگر ماہ رمضان میں فکر وخیالِ شہوانی منی کی حرکت کا باعث بن جائے جب کہ منی کوخارج ہونے سے روک لیا ہوتو کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
امام ، خامنہ ای اورفاضل : جب تک اس سے منی خارج نہ ہو روزہ باطل نہیں ہوتا۔(ا)
تمام مراجع : ( امام اورفاضل کے علاوہ) اگر یہ منی کے خارج ہونے کے قصد سے نہ ہو تو روزہ باطل نہیں ہوتا۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۵۹۴،خامنہ ای اجوبہ الاستفتاء ات ،س۷۸۵
(۲)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۵۹۴،وحید ،توضیح المسائل م۱۶۰۲،دفتر بھجت

Related Articles

Back to top button