shadi k ahkamکتب اسلامی
مستقل لڑکی
٭سوال۷۱:۔جو لڑکی تیس سال سے اُوپر ہے اور ابھی تک کنواری ہے کیا اسے شادی کرنے کیلئے باپ کی اجازت ضروری ہے؟
تمام مراجع:لڑکی کی عمر زیادہ ہونے سے باپ یا دادا کی اجازت ساقط نہیں ہوتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفتر تمام مراجع