ahkam - e- rozaکتب اسلامی

اذان سے پہلے جنابت

٭سوال ۶۵: ماہ رمضان میں مجنب شخص کو اذان صبح سے پہلے پانی نہیں ملتا تو اس کا وظیفہ و ذمہ داری کیا ہے؟

تمام مراجع : اگر اذان صبح سے پہلے پانی نہیں ملتا تو غسل کے بدلے تیمم کرے اوراس کاروزہ صحیح ہے اوراذان کے بعد پانی میسر آنے کی صورت میں نماز صبح کے لئے غسل کرے اوراس صورت کے علاوہ اُسی تیمم کے ساتھ نماز صبح بھی پڑھے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مرا جع، م۷۲۶، وحیدتوضیح المسائل ،م۷۳۳ اورخامنہ ای اجوبہ الاستفتاء ات س۲۰۲، ۲۰۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button