shadi k ahkamکتب اسلامی

زنا کا مہر

٭سوال۱۰۲:۔اگر کوئی کسی عورت کے ساتھ زنا کرے کیا اسکے ذمے مہر ہے؟
تما م مراجع: اگرزنابالجبرہے (مردنے زبردستی کیا ہے)تومہرالمثل ادا کرے اور اگر عورت بھی راضی ہو تو کوئی مہرنہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، کتاب الدیات، السابع عشر، الفرج ، م۵، وحید منہاج الصالحین ،ج۳، کتاب الدیات، ۳۵۹و دفتر :ہمہ

Related Articles

Back to top button