shadi k ahkamکتب اسلامی
عورت کی نفرت اور طلاق
٭سوال ۲۴۳: ۔ ایک شوہر اپنے تمام فرائض، ذمہ داریوں اور میاں بیوی کے حقوق پر عمل کرتا ہے لیکن عورت اس سے نفرت و کراہت رکھتے ہو ئے اس کے ساتھ زندگی نہیں گزارنا چاہتی اور وہ چاہتی ہے کہ مہر بخش دینے کے ساتھ طلاق کا تقاضا کرے ، کیا اگر مرد طلاق دینے سے گریز کرے ، تو حاکم ِ شرع طلاق دے سکتا ہے؟
تمام مراجع : نہیں ، مذکورہ فرض میں ، حاکمِ شرع مرد کو طلاق دینے پر مجبور نہیں کر سکتا اور یہ طلاق صحیح نہیں ہو گی۔(۱)
(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء ، س ۱۹۱۳، مکارم ،استفتاء ات ،ج۲، س ۱۱۴۵و ۱۱۴۷ودفتر تمام مراجع