ahkam - e- rozaکتب اسلامی

غوطہ خوروں کا روزہ

٭سوال۵۶: اگر کوئی غوطہ خوری والی ٹوپی سر پر ڈال کر پانی میں چلا جائے تواس کے روزہ کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر سر بالکل محفوظ ہویعنی کسی خول وٹوپی وغیرہ میں ہو تو روزہ باطل نہیں ہوتا ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)العروۃ الوثقی ، ج۲، المفطرات ، م۳۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button