shadi k ahkamکتب اسلامی

طلاق اور والدین

٭سوال ۲۶۲:۔ اگر عورت شوہر کے گھروالوں کے ساتھ مل کر نہ رہنا چاہتی ہو(عورت اور اسکے شوہر کے والدین کے درمیان ناچاقی ہو )کیا اس صورت میں صرف والدین کے احترام کی خاطر اُسے طلاق دے سکتا ہے؟
تمام مراجع: ان رشتوں کواور خاندان کی بنیاد کو محفوظ رکھنا بہت اہم امر ہے اور فقط والدین کااحترام اس بات کا باعث نہیں بنتا کہ مرد طلاق کی حد تک جا ئے، جو کہ اللہ کے ہاں مبغوض ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button