ahkam - e- rozaکتب اسلامی

پورے سر کو پانی میں ڈبونا

٭سوال ۵۵: حالت روزہ میں سر کو شاور کے نیچے دھونے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع : جس چیز سے روزہ باطل ہوتا ہے وہ ہے پورے سر کو پانی میں لے جانا اس طرح کہ پانی سر کو ہر طرف سے گھیرلے البتہ سر کو ٹونٹی اورشاور کے نیچے دھونے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، ۱۶۰۸،۱۶۰۹،۶۹۱۰

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button