shadi k ahkamکتب اسلامی
عیسائی باپ کی اجازت
٭سوال ۱۷۹:۔ کیا عیسائی اور یہودی عورت کے ساتھ ازدواج کے لیے اسکے باپ کی اجازت ضروری ہے؟
تمام مراجع: اگر ان کے مذہب میں لڑکی کی شادی میں باپ کی اجازت شرط نہ ہو، تو اسکی اجازت ضروری نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: عیسائی ویہودی مذہب میں کنواری لڑکی کے شادی کے مسئلے میں اسکے باپ کی اجازت شرط نہیں ہے۔
(حوالہ)
(۱) تبریزی ، استفتاء ات ،س۱۴۷۸،وحید، توضیح المسائل ،قاعدہ الزام ، امام ،تحریر الوسیلہ ، ج۲،الکفر، م۲،صافی ، ہدایۃ العباد،