shadi k ahkamکتب اسلامی

تالیاں بجانا

٭سوال ۱۱۶:۔شادی کے مراسم میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟
آیات ِ عظام امام،بہجت، خامنہ ای ،فاضل، صافی و مکارم:اگر معمول کے مطابق اور غیر لہوی انداز میں ہو تو اشکال نہیں ہے۔ (۱)
آیات عظام تبریزی و سیستانی: تالیاں بجانا بذاتِ خود(فقط تالیاں بجانا) اشکا ل نہیں رکھتا ہے۔(۲)
آیت اللہ وحید : احتیاط واجب یہ ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے ۔(۳)
آیت اللہ نوری: اگر گھٹیا پن شمار نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔(۴)

(حوالہ جات)
(۱) مکارم ،استفتاء ات ،ج۲، س ۵۳۸و۵۳۹و۷۱۲، صافی ، جامع الاحکام ،ج۲،س ۱۵۸۱، فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س ۱۷۳۶ خامنہ ای ،اجوبۃ الاستفتاء ات،س ۱۱۸۱و ۱۱۸۰، بھجت، توضٰح المسائل ،متفرقہ ،م۳۰،دفتر:امام
(۲) تبریزی ، استفتاء ات ،س ۵۱، سیستانی ،Sistani.org،موسیقی ش ۵
(۳) دفتر: وحید
(۴) نوری ، استفتاء ات ،ج۵۸۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button