ahkam - e- rozaکتب اسلامی

عطر اور شیمپو

٭سوال ۵۲: کیا ماہ ِمبارک رمضان میں عطر، شیمپو، کریم ،پوڈراور لپ سٹک سے استفادہ کرنا جائز ہے؟
تمام مراجع : ذکر شدہ موارد میں سے کسی سے روزہ باطل نہیں ہوتا مگر یہ کہ لپ سٹک منہ میں داخل ہوجائے اورا س کو نگل لیا جائے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، احکام مفطرات فصل ۴اور۵

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button