ahkam - e- rozaکتب اسلامی

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۳: ۔ اگر چاند عراق میں نظر آجائے تو کیا تہران کے لوگوں کے لیے بھی اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟
امام ، بہجت ، سیستانی ، خامنہ ای ، مکارم اور نوری : اگر ان دو مقامات کے افق میں بہت کم اختلاف ہے ( تقریباً دس منٹ ) اس لیے تہران کے لوگوں کے لیے اول ماہ ثابت ہو جائے گی (۱)۔
تبریزی ، صافی ، نوری اور وحید : ہاں،اول ماہ ان کے لیے ثابت ہو جائے گی (۲)

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۹ ، ۱۷۳۵ ، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتا ء ات ، س ۸۳۷ ، ۸۳۹
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۷۳۵ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۷۴۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button