Nasihatenکتب اسلامی
امرباالمعروف
سوال ۳۵:۔ اگر کوئی امرباالمعروف کرے اور خود عمل نہ کرے تو کیا صرف کہنا بھی ثواب رکھتا ہے ؟
البتہ ضروری ہے کہ عمل کرنے کی کوشش کرے تاکہ اس کی باتیں مئوثر ہوں، اگر خدا نہ کرے خود اہلِ عمل نہیں تو وہ ایسی شمع کی مانند ہے جو خود کو جلاتی ہے اور دوسروں کو روشنی عطا کرتی ہے بہرحال اس کا بھی ثواب ملے گا، حتیٰ اگر عمل نہ کرتا ہو تو بھی زبان سے امرباالمعروف کرنے کی ذمہ داری اس سے ساقط نہیں ہو گی ۔