shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرکی ادائیگی
٭سوال۸۹:۔اگر عورت اپنا مہر شوہر سے طلب کرے لیکن وہ ادا کرنے پر قادر نہ ہو تو شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
تمام مراجع:اگر شوہر کے پاس موجودہ رہائشی گھر اور اسکی ضروری اشیاء اور ہم شان و سائل کے علاوہ کوئی اور چیز نہ ہو تو عورت کو حق حاصل نہیں کہ وہ اُس سے طلب کرے بلکہ صبر کرے تا کہ وہ اس قابل ہو جا ئے کہ اُسے ادا کر سکے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مرا جع م ۲۲۷۷، نوری ،توضیح المسائل م ۲۲۷۱