shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح کے وکیل

٭سوال ۴۲:۔اگر کسی کو عقد ازدواج پڑھنے کے لیے و کالت دی ہو بعد میں پشیمان ہو جائے ،لیکن وکیل صیغۂ عقد کو جاری کردے، کیا عقد صحیح ہے؟
تمام مراجع: اگر صیغہ جاری کرنے سے پہلے اس کو اطلاع کردی ہو تو عقد کا صحیح ہوناموکل کی اجازت کے ساتھ مشروط ہے، لیکن اگر صیغۂ عقد کو پڑھ لیا اور بعد میں اس کو اطلاع دی تو عقد صحیح ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۲۶۲، وحید، توضیح المسائل ، م دفتر : خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button