Nasihaten

علمِ معصومین ؑ

سوال ۶۵:۔ معصوم ؑ کا علم غیب کس قدر ہے اور کیا دنیاوی مسائل میں بھی اس سے استفادہ کرتے ہیں یا نہیں؟ اگر جواب مثبت ہے، پس حضرت علیؑ نے خلافت کے کچھ مدت بعد کیوں فرمایا: اگر میں جانتا ہوتا کہ ایسی مشکلات پیش آئیں گی تو بیعت نہ لیتا؟ معصومِ اذن الٰہی سے غیب کو جانتا ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمِ مثال

سوال ۶۴:۔ عالم مثال اور بدن مثالی یا برزخی کی وضاحت کریں؟ وہ چیزیں جو ہم عالم خواب میں دیکھتے ہیں، ان میں ابعاد،جہات و اندازے ہوتے ہیں، لیکن مادہ نہیں، بدن مثالی ان کی شبیہ ہے، عالم طبیعت میں بدن، حجم، ابعاد، جِرم و جسم رکھتا ہے، عالمِ خواب میں طبیعی بدن بستر پر آرام کر رہا ہے، لیکن ...

مزید پڑھیں »

مقامِ امامت

سوال ۶۳:۔ کہا جاتا ہے کہ مقام امامت تک پہنچنا محال ہے، لیکن انسان آئمہ معصومین ؑ کے اصحاب و شاگردوںکے مقام کو حاصل کر سکتا ہے، دوسری طرف احادیث میں آیا ہے کہ انسان ایسے مقام تک پہنچ سکتا ہے کہ خداوندِمتعال کو امر و نہی کرے اور خداوندِمتعال اس کا مطیع ہو، کیا یہ مقام آئمہ کے مقام ...

مزید پڑھیں »

فشار ِقبر

سوال ۶۲ : ۔ ہم جانتے ہیں کہ مومن کے لیے موت لذیذ ہے، مومن موت کا استقبال کرتا ہے اور کوئی عذاب نہیں رکھتا، لیکن ایک روایت میں نقل ہوا ہے کہ سب عذابِ قبر دیکھیں گے، حتیٰ کہ جب فاطمۃ بنتِ اسدؑ اس دنیا سے رخصت ہوئیں تو رسول خدا ﷺ نے انہیں اپنی قمیض میں کفن دیا ...

مزید پڑھیں »

اچانک موت

سوال ۶۱:۔ اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کہ خداوندِمتعال رحیم و رحمان ہے، کیا وجہ ہے کہ کچھ لوگ اچانک موت میں مبتلا ہوتے ہیں؟ اللہ سبحان رحیم و رحمان حتیٰ کہ ارحم الراحمین ہے، ناگہانی موت مومن کے لیے رحمت ہے، یعنی وہ مومن جس نے تمام الٰہی حقوق کو ادا کر دیا اور لوگوں کے حقوق بھی ...

مزید پڑھیں »

مادی و معنوی سماعت وبصارت

سوال ۶۰:۔ سمع و بصر غیر مادی میں کیا فرق ہے اور یہ کہ کلام خدا کا باطنی کان سے سننا ممکن ہے لیکن باطنی آنکھ سے دیکھنا صرف آخرت میں مقدور ہے؟ جیسا کہ مادی کان و آنکھ کبھی برابر نہیں ہوتے اور ایک،دوسرے سے قوی تر ہوتا ہے، باطنی کان و آنکھ بھی اسی طرح ہیں، دوسری طرف ...

مزید پڑھیں »

اسماء الٰہی کی تجلی اور آدمؑ کی معصیت

سوال ۵۹:۔ کیا کہا جا سکتا ہے کہ حضرت آدم ؑ کو جس درخت کے نزدیک جانے سے روکا گیا تھا، وہ اسمائے الٰہی کے ایک حصّہ سے مربوط تھا، وہ اسماء جن کا ظرف ظہور طبیعت و زمین ہے اور ان کے متجلی ہونے کے لیے ضروری ہے کہ انسان معصیت کرے، بصورت دیگر کیا کہا جا سکتا ہے ...

مزید پڑھیں »

عصمت اور صلاحیتِ انسان

سوال ۵۸:۔ کیا خداوندمتعال کسب عصمت کے لیے انسانوں کی صلاحیت متعین کرتا ہے یا وہ خود اس صلاحیت کو حاصل کرتے ہیں؟ خداوندِمتعال نے تمام انسانوں کو صلاحیتِ عدالت کے لیے آمادہ کیا ہے، یہ حدِ اقل ہے، عادل یعنی جو واجبات کو انجام دے اور محرمات سے پرہیز کرے، یہ ہر مسلمان کی حدِ اقل ذمہ داری ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

عدلِ الٰہی اور ابدی عذاب

سوال ۵۷:۔ایک انسان جو اس دنیا میں ایک محدودمدت تک گناہ کرتا ہے، عذابِ ابدی میں مبتلاکیوں ہو گا؟ جو عدلِ الٰہی کے مناسب نہیں؟ ابدیت وہمیشگی تمام انسانوں سے مربوط نہیں، اگر کوئی مسلمان تھا اور اس نے گناہ کیا تو توبہ کے ذریعے پاک ہو جائے گا، اگر پاک نہ ہوا تو برزخ، قیامت میں پاک ہو جائے ...

مزید پڑھیں »

جبرو اختیار

سوال ۵۶:۔ کہتے ہیں کہ ایک دن پیغمبراکرم ﷺ نے ابنِ ملجم کو حضرتِ امیرالمومنین ؑ کا قاتل قرار دیا، ابنِ ملجم رویا اور کہا، مجھے ابھی قتل کر دیں، حضرت علیؑ بھی بار بار اسے اپنا قاتل کہتے تھے، اگر یہ روایات صحیح ہیں تو ان تاکیدوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ابن ملجم خود کو کیسے نجات دے سکتا ...

مزید پڑھیں »