ahkam – e- roza

زکوٰۃِ فطرہ

فطرہ کا فلسفہ سوال ۱۷۸: ۔ زکوٰۃفطرہ دینے کا فلسفہ اور فوائد کیا ہیں ؟ زکوٰۃفطرہ کے بارے میں شیعہ اور سنی علماء کا اتفاق ہے کہ یہ واجب ہے ، دینی متون میں اس کا فلسفہ اور متعدد فوائد بیان کیے گئے ہیں جن میں سے مہم ترین یہ ہیں : ۱ ۔ زکوٰۃفطرہ روزہ کو مکمل اور تمام ...

مزید پڑھیں »

احتمال و گمان

سوال ۱۷۷: ۔ اگر بعض افراد کے کہنے سے گمان پیدا ہو جائے کہ کل عید ہے تو کیا اس دن روزہ رکھا جا سکتا ہے ؟ تمام مراجع : جب تک انسان کو اطمینان نہ ہو جائے کہ کل عید اور اول شوال ہے اس وقت تک روزہ کو افطار نہیں کیا جا سکتا (۱)۔ (حوالہ) (۱) ۔ توضیح ...

مزید پڑھیں »

وسیلے سے دیکھنا

سوال ۱۷۶: ۔ کیا دور بین اور ٹیلی سکوپ اور وسائل و آلات، رئویت ہلال میں اعتبار رکھتے ہیں ؟ تمام مراجع ( خامنہ ای اور فاضل کے علاوہ ) : نہیں مگر یہ کہ انسان کو اس ذریعے سے اطمینان ہو جائے کہ اولِ ماہ ہے (۱)۔ خامنہ ای اور فاضل : ہاں،دوربین اور ٹیلی سکوپ یا وسائل وآلات ...

مزید پڑھیں »

عادل کی خبر

سوال ۱۷۵: ۔ اگر چند عادل افراد گواہی دیں کہ دو عادل افراد نے چاند دیکھا ہے ، کیا اس سے اول ماہ رمضان یا شوال ثابت ہو جائے گی ؟ تمام مراجع : نہیںضروری ہے کہ دو عادل افراد خود انسان کو گواہی دیں کہ انہوں نے چاند دیکھا ہے اور اگر چاند دیکھنے کو واسطہ کے ذریعے نقل ...

مزید پڑھیں »

حاکم ِ شرع کا حکم

سوال ۱۷۴: ۔ کیا حاکم ِ شرع کا حکم اول ماہ کے ثبوت کے لیے اسکے غیر مقلدین پر بھی حجت رکھتا ہے ؟ تمام مراجع ( سیستانی اور وحید کے علاوہ ) : ہاں حاکم شرع کا اول ماہ کو ثابت کرنے کا حکم تمام لوگوں کے لیے حجت ہے اور ضروری ہے کہ اس حکم پر عمل کیا ...

مزید پڑھیں »

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۳: ۔ اگر چاند عراق میں نظر آجائے تو کیا تہران کے لوگوں کے لیے بھی اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟ امام ، بہجت ، سیستانی ، خامنہ ای ، مکارم اور نوری : اگر ان دو مقامات کے افق میں بہت کم اختلاف ہے ( تقریباً دس منٹ ) اس لیے تہران کے لوگوں کے لیے ...

مزید پڑھیں »

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۲: ۔ اگر ماہ رمضان یا شوال کا چاند ایسے ملک میں دیکھا جائے ، جس کا افق ہمارے شہرسے ایک یا دو گھنٹے مختلف ہو تو ،کیا اولِ ماہ ہمارے لیے بھی ثابت ہو جائے گی ؟ امام ، بہجت ، خامنہ ای ، صافی اور مکارم : اگر شہر یا ملک (جس میں چاند دیکھا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۱: ۔ اگر چاند عرب ممالک میں دیکھا جا چکا ہو تو کیا ایران میں بھی اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟ تمام مراجع ( تبریزی ، صافی اور نوری کے علاوہ ) : نہیں، ایران کے لیے اول ماہ ثابت نہیں ہو گی(۱) تبریزی ،صافی ، فاضل ، نوری اور وحید : اگر شرعی اور معتبر ذرائع ...

مزید پڑھیں »

سفر میں رئویت ہلال

سوال ۱۷۰: ۔ وہ افراد جو کام کے سلسلہ میں خلیج فارس کے ممالک میں جاتے ہیں جبکہ وہاں پر ایک دن  پہلے اول ماہ کا اعلان ہو جاتا ہے ان کے ماہ ِرمضان میں روزہ اور عید فطر کا حکم کس محل کی مناسبت سے ہو گا ؟ تمام مراجع : اگر شرعی طریقوں اور معتبر ذریعے سے اول ...

مزید پڑھیں »

کیلنڈر کا حساب

سوال ۱۶۹۔ کیا جنتری سے جو ماہر فلکیات نے مرتب کی ہو اس سے اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟ تمام مراجع: نہیں ،ثابت نہیں ہوتی مگر یہ کہ انسان کو ان کے کہنے سے اطمینان حاصل ہو جائے(ا)۔ (حوالہ) (۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، فصل فی طریق ثبوت ہلال

مزید پڑھیں »