ahkam - e- rozaکتب اسلامی

عادل کی خبر

سوال ۱۷۵: ۔ اگر چند عادل افراد گواہی دیں کہ دو عادل افراد نے چاند دیکھا ہے ، کیا اس سے اول ماہ رمضان یا شوال ثابت ہو جائے گی ؟
تمام مراجع : نہیںضروری ہے کہ دو عادل افراد خود انسان کو گواہی دیں کہ انہوں نے چاند دیکھا ہے اور اگر چاند دیکھنے کو واسطہ کے ذریعے نقل کیا جائے تو کافی نہیں ہے مگر یہ کہ ان کے کہنے سے رئویت ہلال کا اطمینان پیدا ہو جائے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، الصوم ، طرق ثبوت الھلال ، م ۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button