ahkam - e- rozaکتب اسلامی
وسیلے سے دیکھنا
سوال ۱۷۶: ۔ کیا دور بین اور ٹیلی سکوپ اور وسائل و آلات، رئویت ہلال میں اعتبار رکھتے ہیں ؟
تمام مراجع ( خامنہ ای اور فاضل کے علاوہ ) : نہیں مگر یہ کہ انسان کو اس ذریعے سے اطمینان ہو جائے کہ اولِ ماہ ہے (۱)۔
خامنہ ای اور فاضل : ہاں،دوربین اور ٹیلی سکوپ یا وسائل وآلات کے ذریعے سے اول ماہ ثابت ہو جاتی ہے (۲)۔
(حوالہ جات)
(۱) ۔ تمام مراجع کے دفاتر
(۲) ۔ دفتر ، فاضل اور خامنہ ای