Raaz -e -Khilqat

کمال کی معراج

سوال۹:اگر خلقت انسا ن کا مقصد کما ل کے معرا ج تک رسا ئی ہے،تو اللہ تعالیٰ نے ایک ہی دفعہ بغیر زحمت کے تما م کما لات انسان کو عطا کیو ں نہ کر دئیے؟ حقیقت یہ ہے کہ خلقت انسا ن سے پہلے ایک طرف جاندار اوربے جان موجودات(جیسے پتھر،گھاس،حیوانات)موجودتھے،جن میں سے ہرایک کواپنی خاص خصوصیات کیساتھ اس ...

مزید پڑھیں »

کما ل خلقت

سوا ل۸:کہتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے تا کہ ہم کما ل تک پہنچیں، کما ل کس لئے اور کما ل تک رسا ئی کے بعد کیا ہو گا ؟ کہتے ہیں جنت میں جا ؤگے توجنت میں جانے کے بعد کیا ہو گا؟ کیا جنت میں ہمیشہ رہنا تھکا دینے والا نہیں ہے؟ کمال کیوں؟ سب ...

مزید پڑھیں »

خلقت اور حدیث ’’لو لا ک ‘‘

سوال۷:حدیث میں آیا ہے لولا ک لما خلقت الافلا ک …ولولا فاطمہ لما خلقتکما سوال یہ ہے کہ خلقت کا ئنا ت کا ہدف رسول اللہ ؐ ہیں اس سے کیا مرا دہے؟ دورسرایہ کہ کیا فا طمہ سلام اللہ علیہاا مقام پیا مبرؐسے بلندترہے؟ یہ روایت لو لا ک لما خلقت الافلاک ’’اگر تونہ ہوتا تو میں افلاک کو ...

مزید پڑھیں »

خلقتِ کائنات

سوال۶:اگر اللہ تبا رک و تعا لیٰ کائنا ت، انسان یا مجھے پید ا نہ کرتا تو کیا ہوتا؟ ابتداء میں مقدمہ کے طور پر اس نکتہ کی یاد دہانی کہ آفرینش وہ نعمت ہے جس کا سرچشمہ الطا ف الٰہی ہے اور اگرکائنا ت میں کو ئی بھی چیز وجو د میں آنے کا امکا ن ا ور خلقت ...

مزید پڑھیں »

علّتِ تخلیق

سوال۵:خدا نے کیوں عالم کو پیدا کیا اس کا ہدف کیا تھا ؟ کیا خداوند متعا ل ہر چیز سے بے نیا ز نہیں؟ پس خلقت کا ئنات کی اسے کیا ضرور ت تھی؟ اگر آپ کہیں کہ وہ فیا ض ہے تو یہ سوال پیدا ہو تا ہے کہ کیا اللہ پر لا زم ہے کہ وہ کا ئنا ...

مزید پڑھیں »

زندگی کے اہداف

سوال۴:زند گی کا مقصد کیا ہے؟ اور کیسے پتہ چلے گا کہ ہم نے درست طور پر ہدف کو معین کیاہے؟ اس سوال کے جوا ب کے لئے ابتدا ئی طور پر چند ابتدائی باتوںکی طرف توجہ ضروری ہے۔ اوّل : ہد ف کا مطلب ہدف یعنی کسی بھی کا م ،حکم اور راستے پر چلنے کے لئے ایک ایسا ...

مزید پڑھیں »

مقصد ِزندگی

سوال۳:زندگی کے مقصد سے کیامرا د ہے اور انسانی مکا تب فکر کی اس با رے میں کیا رائے ہے؟ ہدفِ زندگی اس نکتہ کو واضح کرتا ہے کہ انسان کو کس طرف حرکت کرنی چاہیے، کہاں تک آگے جانا چاہیے اور بالآخر اسے کیا بننا چاہیے، اس کے سامنے اس کا انجا م کیا ہے اور اس کی سعادت ...

مزید پڑھیں »

خلقت ِ انسان کا مقصد

سوال۲:۔قرآن خلقتِ انسا ن کے ہدف کو کس طرح بیان کرتا ہے؟ قرآن کی نظر میں کائنات عبث اوربے مقصد تخلیق نہیں کی گئی بلکہ اس کے تمام اجزاء و عناصرمشخّص مقصد وہدف کے لئے خلق ہوئے ہیں، قرآن مجید کی بہت سی آیات میں کائنات اورانسان کی خلقت کے مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ قرآن مجید میں ...

مزید پڑھیں »

مقصدخلقت

رازِ خلقت سوال۱:انسان رازِ خلقت اور ہد فِ زندگی کے بار ے میں کیوں سوال کر تا ہے ؟ اس کا جا ننا انسان کی کو ن سی مشکل حل کر تا ہے؟ رازِ خلقت اور ہدفِ زندگی کے بارے میں تجسس کی جڑیں انسان کی فطرت کی گہرائیوں میں موجود ہیں اسی وجہ سے یہ انسان کا بنیا دی ...

مزید پڑھیں »

رازِ خلقت

مقدمہ ’’سوال کرنے کی حس‘‘انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی معرضِ وجود میں آئی،اس کا ایک روشن پہلو ہے جو فرشتوں کی مانند شفاف و تازہ ہے اور دوسرا تاریک پہلو ہے جو شیاطین کی طرح داغدار و پژ مردہ ہے۔ اب انسان کو با اختیار بنادیا گیا ہے کہ وہ جس راستے کا انتخاب کر نا چاہتا ہے کر ...

مزید پڑھیں »