ahkam - e- rozaکتب اسلامی

کفارہ کے پیسے

سوال ۱۴۳: ۔ کیا کفارہ رقم کی شکل میں بھی فقیر کو دیا جا سکتا ہے ؟
تمام مراجع : کفارہ پیسوں کی صورت میں فقیر کو دینا کافی نہیں ہے ، خواہ کفارہ مریض کا ہو یا جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ ہو مگر یہ کہ اطمینان ہو کہ فقیر اس کی وکالت میں کھانا خرید لے گا اور اس کو کفارہ کے عنوان سے قبول کرے (۱)۔
(حوالہ )
(۱) سیستانی ، منہاج الصالحین ، ج۳،م۷۷۴،صافی ،ہدایۃ العباد،ج۲،الکفارات ،م ۲۰،امام، تحریر الوسیلۃ
،ج۲،الکفارات،م ۲۰،خامنہ ای،اجوبۃ الا استفتاء ات،س ۸۰۱ ،مکارم ،استفتاء ات ج ۱،س ۲۹۱،دفتر ،فاضل، وحید، نوری،تبریزی اور بہجت

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button