ahkam - e- rozaکتب اسلامی
قضا روز ہ کو باطل کرنا
٭سوال ۱۲۴: جس شخص نے قضا کا روزہ رکھا ہو کیا وہ اسے باطل کر سکتا ہے؟
تمام مراجع : ا گر ظہر سے پہلے باطل کرے تو کوئی اشکال نہیں لیکن ظہر کے بعد روزہ توڑنا وباطل کرنا جائزنہیں ہے اوراگر توڑدے تو ضروری ہے کہ کفارہ دے جس کی مقدار یہ ہے کہ دس مدطعام فقیرکو دے ہر فقیر کوایک مد طعام ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، الفصل السادس فیما یوجب القضاء والکفارہ ، م۱۱،توضیح المسائل مراجع، م۱۶۸۷