shadi k ahkamکتب اسلامی
لواط دینے والے کی بہن
٭سوال ۱۶۲:۔ اگر کوئی شک کرے کہ لواط دینے والے کی نسبت نزدیکی ہو ئی ہے یا نہیں، کیا اس کی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام ہوجا ئے گا؟
تمام مراجع: نہیں، نزدیکی کے بارے میں شک یا گمان کی صورت میں اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، ۲۴۰۵،نوری ،توضیح المسائل ،م ۲۴۰۱ ووحید،توضیح المسائل ،م۲۴۶۹، خامنہ ای ، استفتاء ، س ۱۲۰