ahkam - e- rozaکتب اسلامی
مہمان کا فطرہ
سوال ۱۸۹: ۔ اگر کسی کے پاس عید فطر کی رات کوئی مہمان ہو اور صبح متوجہ ہو کہ عید تھی ، کیا مہمان کا فطرہ میزبان پر واجب ہے ؟
تمام مراجع : چاند دیکھنے کا علم نہ رکھنا فطرہ کی ادائیگی کے حکم میں کوئی تاثیر نہیں رکھتا (۱)
(حوالہ)
(۱) ۔ یعنی مہمان کا فطرہ میزبان پر واجب ہے ، مترجم ، ر، ک ، منابع پرسش ، ۱۸۷