shadi k ahkamکتب اسلامی
صیغہ والی عورت کی عدت
٭سوال ۲۱۱:۔ جو عورت متعدد افراد کے لیے مرتب نکاح ِ موقت کا عقد کرتی ہے، اسکے لیے عدت ہے؟
تما م مراجع: اگر یائسہ نہ ہو اور اسکے ساتھ ہمبستری ہوئی ہو تو عدت ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) صافی ، جامع الاحکام ، ج۲،س ۱۴۳۸، امام ،فاضل،نوری وسیستانی ، تعلیقات علی العروۃ ، ج۲، الفصل الرابع،م۱