shadi k ahkamکتب اسلامی
باپ کی قلبی رضایت
٭سوال ۶۵:۔اگر لڑکی کہے کہ میرے والدین شادی کے بارے میں دلی طور پر راضی ہیں تو کیااسکی بات پر اعتماد کرتے ہو ئے باپ کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کر سکتے ہیں؟
تمام مراجع:باپ کی اجازت میں اظہار ضروری ہے اور فقط قلبی رضایت کا فی نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ، استفتاء ات ،س ۱۴۵۷و صراط النجاۃ ، ج ۱، س ۸۲۶،سیستانی ، سایت ، موقت ،س ۳۳، امام ، استفتاء ات، ج۳،اولیاء العقد ، س ۱۹، خامنہ ای ،استفتاء ،س ۸۷، مکارم ، استفتاء ات، ج۲، س ۹۱۷ و دفتر، بہجت ، فاضل ،وحید، صافی و نوری