shadi k ahkamکتب اسلامی
دُولہا کی انگوٹھی یا چھلہ
٭سوال ۲۹:۔مردوں کے لیے سونے کا استعمال تھوڑی دیر کے لئے مثلاً وقت ِ نکاح ،کیا حکم رکھتا ہے؟
تمام مراجع : (سوائے مکارم) سونے کا استعمال مرد کے لیے حرام ہے اور کم یازیادہ مدت میں کوئی فرق نہیں ہے۔(۱)
آیۃ اللہ مکارم :چیک کرنے کے لیے یا مؤقتاً اور تھوڑی دیر کے لیے حفاظت کے ارادے سے ہو تو ممنوع نہیں ہے۔(۲)
(حوالہ جات)
(۱) امام، استفتاء ات ، ج ۳، (سوالات متفرقہ ) س ۱۸۴،خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات ۴۴۵
(۲) مکارم ، استفتاء ات ،ج۲، س ۱۶۴