shadi k ahkamکتب اسلامی
سوتیلی ماں
٭سوال ۲۶۵:۔ میرے باپ نے دوسری شادی کرلی ہے ، کیا اسکی بیوی کی ماں اور بہن میرے لیے محرم ہیں؟
تمام مراجع: نہیں، باپ کی بیوی محرم ہے، لیکن اسکی ماں اور بہن آپ کے لئے محرم نہیں ہیں۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفتر :تمام مراجع