ahkam - e- rozaکتب اسلامی

روزہ دار کے جی کا متلانا

٭سوال ۵۷: اگرروزہ دار جی کے متلانے کی وجہ سے قے کرے تو اس کے روزہ کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر بے اختیار قے آجائے تو کوئی اشکال نہیں لیکن اگر عمداً ایسا ہو تو روزہ باطل کردیتی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۶۴۶۔وحیدتوضیح المسائل ، م۱۶۵۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button