ahkam - e- rozaکتب اسلامی

استیجاری روزہ

٭سوال ۱۳۷ : ایک شخص کچھ روزوں کی قضا رکھتا ہے اورادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتا کیااس صورت میں کسی کو اجیر بنانا جائز ہے؟
تمام مراجع : نہیں، زندہ ہونے کی صورت میں کسی کو روزہ رکھنے کے لئے اجیر بناناجائز نہیں ہے اورضروری ہے کہ جس وقت بھی ممکن ہوجائے اس وقت بجالائے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی، ج۱، صلاۃ الاستیجار

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button