ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کی ادائیگی کا وقت

سوال ۲۰۴: ۔ فطرہ کو الگ کرنے اور ادا کرنے کا زمانہ کیا ہے ؟
تمام مراجع : اگر نماز عید پڑھے تو احتیاط واجب کی بنا پر ضروری ہے کہ نماز عید سے پہلے دے یا (الگ کر دے ) اور اگر نماز عید نہیں پڑھتا تو عید فطر کے دن ظہر تک اس کا وقت ہے (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۲۹ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۴۶ ، دفتر ، خامنہ ای

Related Articles

Back to top button