ahkam - e- rozaکتب اسلامی
غسل ِ جنابت کو بھول جانا
٭سوال نمبر۷۴: اگر انسان ماہ رمضان میں غسل جنابت کو بھول جائے اورچند دن بعد یا دآئے کہ غسل نہیں کیا تو اس کا فریضہ کیا ہے؟
تمام مراجع :ضروری ہے کہ ان چند دنوں کی اپنی نمازوں اورروزوں کی قضا کرے ،لیکن کفارہ نہیں ہے ۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح لمسائل مراجع ، م۱۶۲۲