ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بلوغ کے وقت روزہ نہ رکھنا

سوال ۱۵۳: ۔ بالغ ہونے کے بعد ابتدائی ایام میں جو روزے نہیں رکھے ، کیا ان کے لیے قضا کے علاوہ کفارہ بھی ہے ؟
تمام مراجع : جس مقدار میں روزے نہیں رکھے ، ضروری ہے کہ ان کی قضا کی جائے اور اس کے علاوہ ہر روزہ کے لیے ضروری ہے کہ کفارہ بھی دیا جائے یعنی دو مہینے روزے رکھے جائیں یا ساٹھ مسکین کو کھانا کھلایا جائے یا ہر ایک فقیر کو ایک مدطعام(گندم یا جو اور اس کی مثل ) دیا جائے(۱) ۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ،نیۃ الصوم ، تبریزی ، استفتا ء ات ، س ۶۵۹ (۴) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۶۰ ، توضیح المسائل ، م ۱۶۶۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button