ahkam - e- rozaکتب اسلامی

جن صورتوں میں روزہ رکھنا واجب نہیں

٭سوال ۱۰۰: اگر کوئی شخص جانتا ہے یا احتمال قوی رکھتا ہے کہ اگر روزہ رکھے گا تو زخمِ معدہ یا مثانہ کی پتھری میں مبتلا ہوجائے گا کیا اس پر روزہ رکھنا واجب ہے؟
تمام مراجع : اگر احتمالِ عقلائی قابل ِ یقین دیتا ہے تو اس پر روزہ واجب نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۷۴۳۔۱۷۴۴، وحید،توضیح المسائل ، م۱۷۵۱۔۱۷۵۲، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات، س۷۴۶

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button