ahkam - e- rozaکتب اسلامی
روزہ دار کے غسل کا باطل ہونا
٭سوال ۷۸: ایک مدت تک انسان نے غسل صحیح انجام نہیں دئیے انہی کے ساتھ نماز بھی پڑھی اور روزے بھی رکھے کیا اب ضروری ہے کہ نماز اورروزہ کی قضاکی جائے ؟
تمام مراجع : روزوں کی قضا نہیں ہے ۔ لیکن ضروری ہے کہ نمازوں کی قضا کرے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔امام استفتاء ات ، ج۱، روزہ ، س۱۰۱، تبریزی، استفتاء ات، س۶۸۲،خامنہ ای ،ا جوبۃ الاستفتاء ات، س۱۹۸،دفتر تما م مراجع