Nasihatenکتب اسلامی

آئمہؑ کااستغفار کرنا

سوال۴۴:۔ آئمہ ؑکے معصوم ہوتے ہوئے ان کے استغفار کرنے کی کس طرح توجیہ کی جائے گی ؟
استغفار اولیائے خدا کے لیے برائیوں کو دفع دور رکھنے کا پہلورکھتا ہے اور ہمارے لیے برائیوںکو رفع کرنے واُٹھانے کا پہلو رکھتاہے، یعنی ہم اس لیے استغفار کرتے ہیں کہ جو لغزشیں ہم نے انجام دی ہیں وہ بخش دی جائیں اور وہ اس لیے استغفار کرتے ہیں کہ لغزش نہ کریں اور گناہ کا ارتکاب نہ کریں، وہ ذاتی طور پر معصوم نہیں اور خود استغفار کرنا بھی ان کے لیے عبادت ہے، وہ بزرگوار عبادت و اطاعت کی وجہ سے معصوم ہیں اور استغفاروتوبہ ان کی عصمت میں دخیل ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button